اوستہ محمد ،سہراب خان جمالی میں مسلح افراد کی فائرنگ ، دو خواتین سمیت چارافراد جاں بحق
بدھ 3 اگست 2016 18:46
اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) اوستہ محمد کے علاقے صدر تھانے کے حدود گوٹھ سہراب خان جمالی میں موسیٰ شیخ کے گھرپر مبینہ طور پر عمرانی برادری کے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو خاتون سمیت چارافراد قتل جبکہ ایک افرادزخمی۔ملزم فرار۔ پولیس زرائع کے مطابق واقع کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوٹھ سہراب خان جمالی نے موسیٰ شیخ کے گھر میں گھس کر حملہ آوروں نے محمد بخش،حیدر علی،نذیراں بی بی ،کرشمہ خان کو قتل کر دیا جبکہ خان زادی کو شدید زخمی کر دیا۔
ضروری طبی امداد کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا۔واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی خاوند بخش کھوسہ ایس ایچ او پنھل جمالی بھاری پولیس نفری کے ہمراہ سندھ کے علا قے گوٹھ داد محمد لھر میں عمرانی برادری کے گھروں پر چھاپہ مار ے لیکن وہ پہلے سے فرار ہوگئے، واقع کے بعد علاقے میں خوف و حر اس پھیل گیا ، مقتولین کی نعشوں کی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.