غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

بدھ 3 اگست 2016 18:37

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء ) صوبا ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیشن کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا جن شو رو مز سے غیر رجسٹر ڈ گا ڑیا ں جا ر ی کی جا ئیں گی وہ سر بہمر کر دیئے جا ئیں گے کیونکہ غیر رجسٹر ڈ گا ڑیا ں دہشت گر دی کے وا قعا ت میں استعما ل ہو نے کا خد شہ ہے ۔

یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں آٹو مو ٹیو ٹریڈرز اور امپو ر ٹرز ایسو سی ایشن کے ایک 9رکنی وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔ایسو سی ایشن کے نا ئب صدر محمد کا مرا ن اور سینئر نا ئب صدر شا ہ نو ر نے کا ر ڈیلر ز کے مسا ئل سے صوبا ئی وزیر ایکسا ئز کو آگا ہ کیا انہو ں نے کہا کہ کراچی شہر کے تین اہم مقا ما ت پر گا ڑیو ں کی رجسٹریشن مرا کز کھو لے جا ئیں گے تا کہ گا ڑیو ں کی ر جسٹریشن میں مسا ئل نہ ہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ایکسا ئز اور کا ڈیلرز کے در میا ن بہتر روا بط کے لئے ایک کو آر ڈینیشن کمیٹی بھی قا ئم کی جا رہی ہے تا کہ تما م اختلا فا ت اور مسائل کو فو ر ی بو ر پر حل کیا جا سکے ۔انہو ں نے کہا کہ جعلی رجسٹریشن میں ملو ث محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے عملے کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا رہی ہے اور تما م عملے کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

صوبا ئی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کا ر ڈیلر ز کو مشورہ دیا کہ وہ ایک وا ئس گرو پ بنا ئیں اور متعلقہ افسرا ن کے ساتھ را بطے میں رہیں اور ہم ایسا نظا م وا ضح کر رہے ہیں کہ مو ٹر رجسٹریشن میں ہر قسم کی کر پشن کا خا تمہ ہو ۔انہو ں نے کہا کہ جعلی رجسٹریشن کے قلع قمع کے لئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو یکجا ہو کر کا م کر رہا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ کا ر ڈیلرز جعلی رجسٹریشن ہو نے والی گاڑیو ں کی فہرست متعلقہ ڈا ئریکٹر کومہیا کریں تا کہ ان کی رجسٹریشن منسو خ کی جا سکے ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن عبدالر حیم شیخ اور ڈائریکٹر جنرل ایکسا ئز شبیر احمد شیخ و دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :