پاکپتن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، بھتیجا اور پولیس کانسٹیبل شدید زخمی
بدھ 3 اگست 2016 18:30
پاکپتن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اس کا بھتیجا اور پولیس کانسٹیبل شدید زخمی۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سلامت پورہ کے رہائشئی محمد اشرف کی بیٹی عذرا بی بی کو اغوا کر لیا گیا۔اس کو پتہ چلا کہ چوک مرے قبولہ کے علاقہ اس کی بیٹی اور اغوا کرنے والے موجود ہیں۔
(جاری ہے)
محمد اشرف اپنے بھتیجے بلال اور پولیس کے ہمراہ پرائیویٹ گاڑی میں چوک مرے قبولہ آ رہے تھے کہ چک 45-eb کے قریب ڈاکوؤں نے سٹرک پر درخت پھینک کے روکاوٹ کھڑی کر رکھی تھی۔
جب ان گاڑی وہان پنچی تو گاڑی رک گئی ڈاکوؤن ان کو گاڑی سے باہر آنے کو کہا اس دوران فائرنگ کے تبادے سے محمد اشرف اپنے بھتیجا بلال اور ایک پولیس کا سپاہی شدید زخمی ہو گئے جن مقامی ہسپتال سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کیا گیا جہاں محمد اشرف دم توڑ گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.