7اگست کو احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہوگی
ملک عثمان بدھ 3 اگست 2016 16:01
کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اگست - 2016ء) 7اگست کو احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہوگی،این اے 162کا الیکشن پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی، پانامہ لیکس پر حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ان خیالات کا اظہار صدرتحریک انصاف ویسٹ پنجاب چوہدری اشفاق نے ڈیرہ میجر سرور بائی پاس کسووال پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ 7اگست سے شروع ہونے والی تحریک سے حکمران بوکھلا گئے ہیں اور تحریک انصاف کے رہنماؤں پر گھٹیا الزامات لگا رہے ہیں۔ چوہدری اشفاق نے کہا کہ پورے ریجن میں کارکنان کو متحرک کرکے نیا جوش و ولولہ پیدا کریں گے، ضمنی الیکشن NA162کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رائے حسن نواز خان یہ سیٹ پہلے بھی بھاری اکثریت سے جیتے تھے اور اب بھی جیتیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.