اوکاڑہ کے نواح میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان بدھ 3 اگست 2016 14:12

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اگست - 2016ء)۔۔۔اوکاڑہ کے نواح میں جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے خالد نواز نے نیا ز آباد کے رہائشی عتیق الرحمن کو 50لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا