اوکاڑہ اور اس کے نواح میں چوری کے تین واقعات میں نقدی، گھریلو سامان اور درخت چرا لئے گئے

Malik Usman ملک عثمان بدھ 3 اگست 2016 14:09

اوکاڑہ۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اگست - 2016ء) ۔۔اوکاڑہ اور اس کے نواح میں چوری کے تین واقعات میں نقدی، گھریلو سامان اور درخت چرا لئے گئے تفصیلات کے مطابق سی بلاک میں محمد اکرم کی دکان نے تالے توڑ کر د و نامعلوم چو ر پرفیوم اور نقدی 85ہزار روپے لے گئے جمال کوٹ کے محمد شفیع کا گھریلو سامان اور نقدی علی شیر،اکرم اور کنیز فاطمہ وغیرہ سات افراد نے چرا لیا شریں روہیلہ میں ملک ممتاز احمد کے رقبہ سے منظور احمد ،عبدالرؤف اور فاروق وغیرہ چھ افراد نے درخت مالیت 75 ہزار روپے چرا لئے پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی

متعلقہ عنوان :