سارک ممالک کے سیکریٹری داخلہ کا اجلاس‘وزراءداخلہ کا اجلاس کل ہوگا
میاں محمد ندیم بدھ 3 اگست 2016 11:53
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اگست۔2016ء)جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ کے اجلاس سے قبل بدھ کو ان ممالک کے سیکریٹری داخلہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔وزرائے داخلہ کا ایک روزہ اجلاس جمعرات کو منعقد ہونا ہے جس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی شرکت کر رہے ہیں۔
بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اس اجلاس میں شرکت کے لیے آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں اور اس موقع پر بعض مذہبی جماعتوں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ان کے دورہ پاکستان کی مخالفت صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی سخت گیر ہندو تنظیم ’ہندﺅسینا‘ کے کارکنوں نے وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کے خلاف پارلیمان کے باہر احتجاج کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.