پانامہ لیکس حکومت کے گلے کی گھنٹی بن چکی ہے ، حکومت کو اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر ہی اتفاق کرنا ہو گا۔چوہدری اعتزاز احسن
میاں محمد ندیم پیر 1 اگست 2016 16:29
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم اگست۔2016ء) پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس حکومت کے گلے کی گھنٹی بن چکی ہے ، حکومت کو اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر ہی اتفاق کرنا ہو گا۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک مقدمے کی پیروی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس حکومت کے گلے کی گھنٹی بن چکی ہے۔
اپوزیشن پانامہ لیکس کے معاملے پر ایک پلیٹ فارم پر ہے۔ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ٹی او آرز پر اتفاق نہ ہونا غیر سنجیدگی کی انتہا ہے۔ حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز پر ہی اتفاق کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا حکومت مخالف تحریکیں شروع ہو چکی ہیں۔ شریف برادران اور دیگر کو سخت احتساب کے لئے تیار رہنا چاہئیے۔ مراد علی شاہ نوجوان وزیر اعلیٰ ہیں انہیں کام کرنے کا موقع ملنا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.