آرمی چیف کی قومی پرچم کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جولائی 2016 21:04

آرمی چیف کی قومی پرچم کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم ..

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2016ء) آرمی چیف نے آج شندور پولو فیسٹول مقابلے کی تقریب میں شرکت کی ۔ جہاں انہوں نے چترال اور گلگت کی ٹیموں کے مابین پولو کا فائنل مقابلہ دیکھا۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے اس موقع پر مختلف کرتب بھی دیکھے۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پیٹرا ٹروپرز کے کرتب کے بعد قومی پرچم وصول کرتے ہوئے اُسے بوسا دیا اور آنکھوں سے لگایا جس کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔

متعلقہ عنوان :