وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دورا ن11ملزمان کو گرفتارکرلیا

اتوار 31 جولائی 2016 17:40

ا سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دورا ن11ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے150لیٹر شراب ، 1کلو 300گر ام چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد غا لب کو گرفتار کرکے اس ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔

جبکہ چوری کی واردات میں ملزم راجہ شعیب کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ نے دوران گشت ملزم سا جد مسیح کو گرفتار کرکے 30لیٹر کھلی شراب ، جبکہ ایک اور کا رروائی کے دوران 120لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے چا ئے پتی پر جعلی لیبل لگا کر فروخت کر نے والے دو ملزمان سلیمان اور انجیلا بی بی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کرکے اس سے 1300گر ام چرس بر آمد کرلی۔

تھا نہ لوہی بھیر پویس نے دوران گشت ملزم سلامت مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 11بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمان سعید الر حمن ، محمد انجم خا ن اور سنتو گو نٹی جو افغا نی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسران کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لاتے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ پٹرو لنگ کو مزید مو ثر بنایا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :