تائیوان کی اقتصادی شرح نمو سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں 0.69فیصد رہی

اتوار 31 جولائی 2016 16:48

تائپی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) تائیوان کی اقتصادی شرح نمو سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں 0.69فیصد رہی جو کہ مئی کی مدت کیلئے 0.48فیصد نمو کی پیشنگوئی سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات جزیرہ کے محکمہ شماریات کی طرف سے جمعہ کو جاری کئے جانیوالی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔تخمینہ ریڈنگ سے اندازہ ہوتا ہے کہ تائیوان کی اقتصادی نمو مسلسل تین سہ ماہیوں میں سکڑا? کے بعد مثبت ٹریٹری میں واپس آ گئی ہے۔