حکومت کا غیر ملکی سرما یہ کا روں اور ا داروں کے لیے قا نو ن سا زی کے ذریعے آ ف شور کمپنیا ں متعا رف کروا نے کا فیصلہ

اتوار 31 جولائی 2016 16:47

اسلام آ با د ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء ) حکومت نے خصوصی ا قتصا دی زونز میں سرما یہ کا ری کرنیوا لے غیر ملکی سرما یہ کا روں اور ا داروں کے لیے قا نو ن سا زی کے ذریعے آ ف شور کمپنیا ں متعا رف کروا نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ما ئننگ اور ما ربل سیکٹرز میں سرما یہ کاری کرنے وا لے مقا می سرما یہ کا روں سے ان کی آمدنی کے ذرا ئع بھی نہیں پو چھیں جا ئیں گے اوراس کے لیے سرما یہ کا ری کی بھی کو ئی حد نہیں ہو گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکو مت نے غیرملکی سرما یہ کا روں کے لیے آ ف شور کمپنیز کا قا نون کمپنیز بل 2016میں شا مل کردیاگیا ہے قا نو ن کے تحت سی پیک منصوبے کے راستے میں بننے والے خصوصی ا قتصا دی زونز میں جو غیر ملکی سرما یہ کا ر اور ادارے سرما یہ کا ری کریں گے۔ ان کی سرما یہ کا ری سے متعلق معلوما ت خفیہ رکھی جا ئیں گی ذریعے غیر ملکی افراد افشا کے تقا ضو ں سے مستثنیٰ ہو ں گیاور ان کی سرما یہ کا ری کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کیاجائے گاجبکہ ان کوفا ئلنگ کے تقا ضوں میں رعا یت بھی دے گی حکو مت قبل ازیں ان اقتصا دی زون میں سرما یہ کا ری کرنے وا لی کمپنیو ں کو پہلے ہی ہر طرح کے ٹیکسوں میں چھوٹ اور رعا یتیں دے چکی ہے جب کہ ا س ا قدام کے بعد پا کستا ن میں بیرونی سرما یہ مز ید زیا دہ آ ئے گا۔