آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی،آرمی چیف
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،شندور فیسٹول دہشتگروں کے لیے پیغام ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم و ترقی اور امن و سلامتی کی پہچان بنے گا،جنرل راحیل شریف کا شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 31 جولائی 2016 16:35
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہپاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی ہے،شندور فیسٹول دہشتگروں کے لیے پیغام ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم و ترقی اور امن و سلامتی کی پہچان بنے گا۔
ان خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اتوار کے روز چترال میں ہونے والے شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔آرمی چیف نے شندور فیسٹیول میں شرکت کی اور میچ بھی دیکھا۔اس موقع پر آر می چیف جنرل راحیل شریف نے شندور پولو فیسٹیول کے منتظمین اور لوکل گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شندور میں با صلاحیت او ر پراعتماد نوجوان کے درمیان ہو کر انتہائی خوش ہوں،اس فیسٹیول کا انعقادسے دہشگردوں کو پیغام ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور انکی کمر ٹوٹ چکی ہے،انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیا جائے گا جبکہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.