لاہور کے فائیواسٹار ہوٹل میں25سالہ رابعہ کی موت کا معاملہ، اہم ترین انکشافات

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جولائی 2016 15:25

لاہور کے فائیواسٹار ہوٹل میں25سالہ رابعہ کی موت کا معاملہ، اہم ترین ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2016ء) لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں25 سالہ رابعہ کی موت کا معاملہ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق رابعہ نے ہوٹل میں داخل ہونے کے بعد آخری 2 کالیں واٹس ایپ پر کیں۔ہوٹل میں داخلے اور ہلاکت کا دورانیہ9 منٹ تھا۔ہوٹل میں داخلے کے وقت خاتون سکیورٹی اہلکار ہوٹل کی چیکنگ پوسٹ پر موجود نہیں تھی۔پولیس کے مطابق رابعہ کے زیر استعمال 3موبائل نمبر تھے۔

متعلقہ عنوان :