تحریک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہو گی ‘چوہدری محمدسرور
(ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دے احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئیگی ‘سابق گورنر
اتوار 31 جولائی 2016 15:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ7اگست سے تحر یک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہوگی ،(ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دیں تو احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئے گی ،ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کا خاتمہ ضروری ہے مگر حکمران ’’مال بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہے ہیں ،قوم حکمرانوں کی پالیسوں سے نفرت کرتی ہے مگر بے حس حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ۔
کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر یک ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور حقیقی جمہو ریت پر یقین رکھتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ملک میں جمہو ریت کو خطرات سے بچانا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ملک کو کر پشن اور لو ٹ مار سے پاک کر نا ہوگا جس کیلئے تحر یک انصاف تحر یک احتساب شروع کر نے جا رہی ہے اور قوم کیساتھ ملکر ہم کر پشن کے خاتمے اور حقیقی جمہو ریت کی جنگ لڑتے رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.