وزیر اعلیٰ پنجاب نے اساتذہ کو 9کی بجائے گریڈ 14میں بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

اتوار 31 جولائی 2016 15:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اساتذہ کو 9کی بجائے گریڈ 14میں بھرتی کرنے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گریڈ بڑھانے کا مقصد اساتذہ کو معاشرے میں قابل احترام بنانا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ گریڈ9میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کے گریڈ کو بھی اپ گریڈ کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :