پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں دو سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ٗاسلحہ برآمد
اتوار 31 جولائی 2016 15:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں دو سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر15 بی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 2 کارکنان کو حراست میں لے لیا ٗحراست میں لئے گئے افراد میں جاوید کالا اور سلمان عرف ماموں شامل ہیں۔
ماڑی پور کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں ٗبلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور کھاردار میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ٗ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.