Live Updates

بنی گالہ کے باہر رہنما تحریک انصاف علیم خان کے خلاف احتجاج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 14:56

بنی گالہ کے باہر رہنما تحریک انصاف علیم خان کے خلاف احتجاج


اسلام آباد:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) : بنی گالہ کے باہر رہنما تحریک انصاف علیم خان کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گھر کے باہر علیم خان کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے بینرز اٹھار کھے ہیں۔

(جاری ہے)

مظاہرین کا کہنا ہے کہ علیم خان نے ہماری زمینوں پر قبضہ کرکھا ہے ۔ جبکہ علیم خان کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات