سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فاروق حیدر کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اتوار 31 جولائی 2016 14:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی راجہ فاروق حیدر کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد۔

(جاری ہے)

اتوار کو مسلم لیگ (ن) کے راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے راجہ فاروق حیدر کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔