کراچی ‘پاپوش نگر میں کالج وین میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ‘7افراد زخمی

اتوار 31 جولائی 2016 14:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی ۔2016ء) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں سلنڈر دھماکہ میں 7افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاپوش نگر کے قریب کالج وین کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے بعد وین کو آگ لگ گئی،دھماکہ میں 7افراد شدید زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :