ماہ اگست 2016ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے

اتوار 31 جولائی 2016 14:06

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) ماہ اگست 2016ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے ۔ ماہ اگست 2016ء میں سوموار ،منگل اور بدھ کے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے، یکم اگست کو سوموار کا دن ہوگا جبکہ8،15،22اور 29اگست کو بھی سوموار کا ہی دن ہو گا ۔

(جاری ہے)

2اگست کو منگل کا دن ہو گا جبکہ 9،16،23اور 30اگست کو بھی منگل کا ہی دن ہو گا ۔3اگست کو بدھ کا دن ہو گا جبکہ 10،17،24اور31اگست کو بھی بدھ کا ہی دن ہوگا اس طرح ماہ اگست میں یہ تین ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔