کراچی؛ نارتھ ناظم آبادمیں گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا، 7 افراد زخمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 12:44

کراچی؛ نارتھ ناظم آبادمیں گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا، 7 افراد زخمی

کراچی:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) :نارتھ ناظم آبادمیں گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا جس میں 7 افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکہ گاڑی میں گیس بھروانے کے دوران پیش آیا، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :