تیونیس کے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

اتوار 31 جولائی 2016 12:13

تیونسیا ۔ 31 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جولائی ۔2016ء) تیونس کے اراکین پارلیمنٹ نے آج وزیر اعظم حبیب الصید کے خلاف عدم اعتمادکی قرارداد کو منظوری دی جس کے بعد اب مسٹر الصید کو اپنے عہدے سے استعفی دینا ہوگا۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ کے 118 ارکان نے ہفتہ کو وزیر اعظم االصید کو اقتدار سے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 3 ممبران پارلیمنٹ نے الصید کے وزیر اعظم بنے رہنے کے حق میں ووٹ دیا۔وہیں 27 ممبران پارلیمنٹ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

متعلقہ عنوان :