انڈونیشیا میں بدھ مندر پر حملے کے الزام میں سات افراد گرفتار

اتوار 31 جولائی 2016 12:13

جکارتہ ۔ 31 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جولائی ۔2016ء) انڈونیشیا کے حکام نے سماترا جزیرے میں کئی مندروں پر کل رات کے حملے کے سلسلے میں سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔

(جاری ہے)

شمالی سماترا کی صوبائی پولس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ کل رات تنجونگ بلال قصبے میں تین بدھ مندروں اور دیگر املاک پر حملہ کر کے انہیں نقصان پہنچا یا گیا