آزاد کشمیر میں گورننس کو ٹھیک کریں گے، راجا فاروق حیدر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 12:12

مظفر آباد ؛(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) :وزیر آعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر ئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔

(جاری ہے)

ائہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں گورننس کو ٹھیک کریں گے، میرٹ پر لوگوں کو یکساں مواقع دیں گے وزیراعظم اور اس کے ملازم کے بیٹے کو یکساں مواقع ملیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ تحریک آزادی کشمیرمیں آزادکشمیر حکومت کے کردار کو اجاگر کریں گے۔پہلی ترجیح تحریک آزادی کشمیرہے

متعلقہ عنوان :