دنیا کا سب سے گہرا زیر آب سنک ہول بحیرہ جنوبی چین میں دریافت ہوگیا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 31 جولائی 2016 04:04

دنیا کا سب سے گہرا زیر آب سنک ہول بحیرہ جنوبی چین میں دریافت ہوگیا

چینی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ دنیا کا سب سے گہرا سنک ہول سطح سمندر سے 300 میٹر نیچے ہے۔یہ سنک ہول متنازعہ ترین بحیرہ جنوبی چین میں واقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ”ڈریگن ہول“ نے ڈین کے بلیو ہول کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

بلیو ہول بہاماس میں واقع ہے اور یہ سطح سمند سے 202 میٹر نیچے ہے۔
ماہرین نے ڈریگن ہول کا جائزہ لے رہے ہیں ماہرین کو اس علاقے سے مچھلیوں کی 20 اقسام بھی ملی ہیں۔

متعلقہ عنوان :