صوبے کے دریاؤں کی تازہ ترین صورت حال

ہفتہ 30 جولائی 2016 21:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) خیبر پختونخوا فلڈ سیل اریریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے صوبے کے تمام دریاؤں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے کابل ، دریائے سوات ، دریائے پنجکوڑاور دریائے خیالی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے جبکہ باقی دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔

متعلقہ عنوان :