Live Updates

بلاول نے نوازشریف کا ساتھ دیا تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی: عمران خان کی وارننگ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2016 21:28

بلاول نے نوازشریف کا ساتھ دیا تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی: عمران خان ..

اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ بلاول نے نوازشریف کا ساتھ دیا تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو پیغام دیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے بلاول بھٹو کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے نوازشریف کا ساتھ دیا تو یہ ان کیلئے اچھا نہیں ہو گا۔ اس اقدام سے ان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات