وزیر اعلیٰ کا خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

ہفتہ 30 جولائی 2016 21:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لنڈ ی کوتل،خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے-وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ پر مجھے دلی رنج ہواہے۔

متعلقہ عنوان :