امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئربیلون آگ لگنے سے گر کر تباہ، 16 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2016 21:00

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئربیلون آگ لگنے سے گر کر تباہ، 16 افراد ..

ٹیکساس (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئربیلون آگ لگنے سے گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئربیلون آگ لگنے سے گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ہاٹ ایئربیلون تباہ ہونے کے باعث اس میں سوار تمام 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :