لاہور پولیس کا جعلی عاملوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2016 20:33

لاہور پولیس کا جعلی عاملوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 گرفتار

لاہور (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء) لاہور پولیس کے جعلی عاملوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سرگرم جعلی عاملوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں عوام کو لوٹنے والے 5 جعلی عاملوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ مزید جعلی عاملوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جعلی عاملوں کیخلاف شروع کیے گئے کریک ڈاون پر عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :