ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور کرد باغیوں میں جھڑپیں، 8 ترک فوجی اہلکار ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2016 20:09

ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور کرد باغیوں میں جھڑپیں، 8 ..

انقرہ (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء) ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور کرد باغیوں میں جھڑپوں میں 8 ترک فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے جنوب مغربی علاقے میں ترک فورسز اور کرد باغیوں میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جھڑپوں میں 8 ترک فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ 35 کرد باغی بھی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :