عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تب ہی ملک کو مسائل سے نجات ملے گی اور عوام خوشحال ہونگے،ولید اقبال
ہفتہ 30 جولائی 2016 20:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تب ہی ملک کو مسائل سے نجات ملے گی اور عوام خوشحال ہونگے (ن) لیگ والوں کا مشن ہی ملک کو لوٹنا اور اپنا خزانہ ’’بھر نا ‘‘ہے مگر ا ب انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے انہیں جھوٹ ، وعدہ خلافیوں اور کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔
گزشتہ روز اپنے دفتر میں پارٹی رہنما نعیم الحق کی قیادت میں ملاقات کے لیے آنے والے کارکنوں کے وفدسے گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال نے کہا کہ احتساب شروع ہو نے سے پہلے ہی درباریوں کی چیخیں نکلناشروع ہو گئی ہیں،ــ قوم سب چوروں اور لیٹروں کا بلا تفریق کڑا احتساب ااور جس نے بھی کرپشن کی ہے اسے انصاف کے کٹہرے میں کھڑے دیکھنا چاہتی ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوامی مشکلات میں اضافہ کرنے والی نواز لیگ کی حکومت جلد رخصت ہونے والی ہے عمران خان کی کال پر ملک بھر میں 7اگست سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک ہر صورت کا میاب ہوگی اور ملک مسائل کے حل کیلئے عمران خان کا وزیر اعظم بننا اور تحر یک انصاف کا اقتدار میں آنا ضروری ہے کیونکہ موجودہ حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور قوم ایسے ظالم حکمرانوں سے کل نہیں آج ہی نجات حاصل کرناچاہتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.