ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل تعینات

ہفتہ 30 جولائی 2016 20:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد کو اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل تعینات کر دیا گیا ہے ۔ انہیں 4اگست تک نئی پوسٹ پرچار ج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صفدر سلیم شاہد کی تین سال ڈیپوٹیشن پر خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :