آٹو مو با ئل شعبے سے وابستہ چینی کمپنیو ں کا سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لئے پلا نٹ لگا نے میں گہری دلچسپی کا اظہار

ہفتہ 30 جولائی 2016 19:48

آٹو مو با ئل شعبے سے وابستہ چینی کمپنیو ں کا سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جولائی ۔2016ء) چین میں آٹو مو با ئل شعبے میں کا م کر نے والی کمپنیو ں نے سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لئے پلا نٹ لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی ہے اس سلسلے میں چینی کمپنیو ں کے ایک وفد کے ساتھ چیئر پرسن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن کی صدا ر ت میں منعقدہ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چینی آٹو موبائل کمپنیو ں کے وفد کو آئندہ رو ز بن قا سم اسپیشل اکنا مک زو ن کا دورہ کرا یا اور پلا نٹ لگا نے کے لئے زمین دکھا ئی جائے گی تا کہ کمپنی کو اسپیشل اکنا مک زون میں سر ما یہ کا ر ی کی تما متر سہو لتو ں سے پو ر ے طو ر پر وا قفیت ہو سکے ۔

چینی آٹو مو با ئل کمپنیو ں کے وفد میں بسیں ،کا ریں ،ٹر ک ،ٹرا لر اور دیگر آٹو مو با ئل بنا نے والی چینی کمپنی جیک موٹر ز کے ڈائریکٹر چین زی کیا نگ ،شین زین کمپنی لمیٹڈ کے وینچر پا ر ٹنر وینگ جی ،یا نگ زو جمبو ون آٹو مو ٹو انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے چین جن پنگ ،جو ن کمپنی کے مینجنگ پا ر ٹنر جو ن نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں ڈائریکٹر جنر ل ایس بی آئی ڈاکٹر تنویر قریشی نے چینی وفد کو سندھ حکومت کی انویسٹمنٹ پا لیسیو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ چینی سرما یہ کا ر ی کو چا ئنا اسپیشل اکنا مک زون میں بھی خصو صی مرا عا ت دی جا رہی ہیں ۔

چینی وفد نے آٹو مو با ئل پلا نٹ بن قاسم اسپیشل اکنا مک زون میں لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی اور اس سلسلے میں سا ئٹ کا معا ئنہ اور دیگر تما م ضروری ہو م ورک مکمل کر نے میں ایس بی آئی کے تعا ون کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :