مشیر صحت پنجاب کی صوبے میں تمام تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو پانی کے ریزروائر میں جراثیم کش ادویات ڈالنے کی ہدایت
ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کیلئے ہر قسم کے واٹرٹینک کو کلیئر کیا جائے ،ڈینگی کے حساس اضلاع میں اضافی سٹاف فراہم کیا گیا ‘خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام اضلاع کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو ہدایت کی ہے کہ شہروں کو پانی سپلائی کرنے والے پانی ریزوروائر اور ٹینکوں میں جراثیم کش ادویات کا استعمال کریں تاکہ کسی بھی جگہ ڈینگی لاروا کی افزائش کا امکانات کو ختم کیا جاسکے۔
انہوں نے اس حوالے سے ایک سٹڈی کرانے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں پیر اشرف رسول ایم پی اے ،تمام متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز ،ایڈیشنل سیکرٹریز ،سینئر افسران ،ڈی سی اولاہور اور وفاقی محکموں کے افسران نے شرکت کی جبکہ گوجرانوالہ ، راولپنڈی ،ملتان، اور فیصل آ باد کے کمشنرز،ڈی سی اوز نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی کاروائی میں حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.