گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا
سندھ کی نئی کابینہ میں نئی 17 رکنی کابینہ میں 9 وزیر، 4 مشیر اور 4 معاون خصوصی شامل ہیں وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کی گورنر سندھ سے ملاقات، مسائل کے حل کیلئے محنت کرنا ہوگی ،گورنر سندھ
ہفتہ 30 جولائی 2016 18:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے نئی صوبائی کابینہ کے وزرا ء سے حلف لیا۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکریٹری محمد صدیق میمن نے ادا کئے۔
نئی 17 رکنی صوبائی کابینہ میں 9 وزیر،4مشیر اور 4 معاون خصوصی شامل ھیں۔حلف اٹھانے والے وزراء میں مخدوم جمیل الزماں ،نثار احمد کھوڑو،سہیل انور سیال ،جام خان شورو،مکیش چاولہ،شمیم ممتاز،جام مہتاب ڈھر،سکندر میندھرواور سردار علی شاہ شامل ھیں ۔مشیروں میں سنیٹرسعید غنی ،مرتضی وہاب ،مولا بخش چانڈیو،اصغر جونیجو، جبکہ معاون خصوصی میں کھٹو مل ، ارم خالد،ڈاکٹر سکندر شورو اور سید غلام شاہ شامل ھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.