اسلام آباد، نہ بھار ہ کہو پولیس نے اپنی بیو ی کو گلا دبا کر قتل کر نے والے ملزم کوگرفتار کر لیا

ہفتہ 30 جولائی 2016 18:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) اسلام آ باد تھا نہ بھار ہ کہو پولیس نے اپنی بیو ی کو گلا دبا کر قتل کر نے والا خا وند ( ملزم )کوگرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قہ ڈونگی کِسی اختر روڈ پھلگر اں اسلام آ باد میں گھر یلو نا چا قی پر ملزم اصغر علی نے اپنی بیو ی مسما ۃگل بی بی کو گلا دبا کر قتل کر دیاوقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی ڈی ایس پی بھا رہ کہو عارف حسین شاہ اور مقامی پویس مو قع پر پہنچ گئی ، مقتولہ کو ہسپتا ل شفٹ کیا گیا ، نعش بعد از پو سٹ ما رٹم حو الے ورثاء کی گئی ملزم اصغر علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :