Live Updates

ایل ڈی اے کے دو ڈائریکٹرو ں کا باہمی تبادلہ

ہفتہ 30 جولائی 2016 17:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل نبیل جاوید نے دو ڈائریکٹروں کے باہمی تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرلینڈ ڈویلپمنٹ ون محمد اسد امیرکو تبدیل کر کے ڈائریکٹرریکارڈ مینجمنٹ لگا دیا ہے جبکہ ڈائریکٹرریکارڈ مینجمنٹ سلمی سلیمان کو ڈائریکٹرلینڈ ڈویلپمنٹ ون تعینات کر دیا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات