سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کے لیے دو خصوصی بنچز تشکیل
جسٹس میاں ثاقب نثار ،جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ آئینی اور سول مقدمات ،بچوں کے اغوا ء سے متعلق کیس کی سماعت کریگا جسٹس آصف سعید خان کھوسہ، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ فوجداری نوعیت کے مقدمات اور اپیلوں کی سماعت کریگا
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کے لیے دو خصوصی بنچز تشکیل دے دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی ہدایت پر سپریم کورٹ رجسٹرار نے عدالتی روسٹر جاری کردیا جس کے مطابق یکم اگست سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دو بنچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ ان بنچز پر جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ نمبر 1آئینی اور سول مقدمات کے علاوہ بچوں کے اغوا ء سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا جبکہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ نمبر دو فوجداری نوعیت کے مقدمات اور اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.