چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی وزیراعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ سے ملاقا ت ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد

ہفتہ 30 جولائی 2016 17:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء ) سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے ہفتہ کو سندھ کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے چیف منسٹر ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں یہ منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں نے ملکی صورت حال اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :