گجرات میں 4 بچے برساتی نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے

ہفتہ 30 جولائی 2016 17:15

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جولائی ۔2016ء) گجرات میں 4 بچے برساتی نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ علاقہ گجرات کے علاقہ ٹنڈو میں پیش آیا جہاں 4 بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے،کھیلتے کھیلتے وہ برساتی نالے کے پاس چلے گئے اوراس میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں برامد کر لیں ہیں اور انہیں ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :