بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اپنے آبائی حلقہ اور شہر میرپور سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

ہفتہ 30 جولائی 2016 17:14

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اپنے آبائی حلقہ اور شہر میرپور سے عوامی ..

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جولائی ۔2016ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز اپنے آبائی حلقہ اور شہر میرپور سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ یکم اگست کو میرپور میں پی ٹی آئی کشمیرکے کارکنوں سے خطاب کرکے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔