Live Updates

عمران خان سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگرین کی ملاقات

ہفتہ 30 جولائی 2016 16:28

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگرین نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں ترکی میں بغاوت کو ناکام بنائے جانے کی صورتحال اورپاک ترک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ پاکستان میں قائم پاک،ترک سکولوں کے مستقبل پر بھی بات چیت کی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :