کراچی:غیرقانونی اسلحہ کیس،4ملزمان کو7،7سال قید کی سزا

ہفتہ 30 جولائی 2016 16:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) انسداد دہشتگردی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں چار ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا سنادی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوانسداد دہشتگردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوان عدالت نے 4 ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا سنادی۔ ملزمان میں راشد، طارق، مظہر اور سعید شامل ہیں۔ واضح رہے کہ چاروں ملزمان کو 2014 میں گرفتار کیا گیا تہا۔ ملزمان کو ایئر پورٹ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا، گرفتاری کے بعد ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :