قندیل بلوچ قتل کیس:قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 جولائی 2016 16:06

قندیل بلوچ قتل کیس:قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا

ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی2016ء) :قندیل بلوچ قتل کیس میں‌ مزید پیش رفت ہوئی ہے کہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا،قندیل کے بھائی وسیم اور کزن حق نواز کا پولی گرافی کے دوران ویڈیو اور تحریری بیان بھی ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع فرانزک ایجنسی کے مطابق قندیل کوقتل کرنےسےقبل نشہ آوردواکھلائی گئی۔ جبکہ نشہ آوردوا قندیل کےوالدین کو بھی دی گئی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قندیل کوقتل کرنےکیلیےوسیم کواسکےبڑےبھائی عارف نے اکسایا۔قتل کے وقت وسیم نےمقتولہ کےہاتھ پاؤں پکڑرکھےتھے۔جبکہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا۔

متعلقہ عنوان :