کے پی ٹی کرپشن کیس:نیب نے بابر غوری اور نبیل گبول کو آئندہ ہفتے طلب کرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 جولائی 2016 15:56

کے پی ٹی کرپشن کیس:نیب نے بابر غوری اور نبیل گبول کو آئندہ ہفتے طلب کرلیا

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی2016ء) :نیب نے ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری اورسابق وزیرنبیل گبول کو آئندہ ہفتے طلب کرلیاہے،دونوں پرکے پی ٹی میں کرپشن کا الزام ہے۔

(جاری ہے)

نیب ذرائع کے مطابق نیب نے کرپشن کے الزام میں بابر غوری اور نبیل گبول کو ہفتے کو طلب کرلیا ہے۔دونوں پر غیرقانونی بھرتیوں اور پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر غوری اور نبیل گبول نے کرپشن سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کانقصان پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :