سید نوید قمر قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے پارلیمانی لیڈر مقرر

ہفتہ 30 جولائی 2016 15:30

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) آصف علی زرداری نے سید نوید قمر کو قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ سید نوید قمر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ بلاول بھٹو اور خورشید شاہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے ۔