وفاقی وزیر پرویز رشید کل کشمیر کے موضوع پر منعقدہ سمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے

ہفتہ 30 جولائی 2016 14:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ( اتوار ) 3بجے لاہور پریس کلب میں کشمیر کے موضوع پر منعقدہ سمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :