گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون بنا یا جا ئے‘سی پیک میں حصہ دیا جائے ،سبسڈی کا خاتمہ ہر گز قبول نہیں ہے :عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 14:12
گلگت(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون بنایاجا ئے ، منرل میں سابقہ پالیسی کو وپس لایا جائے ،سی پیک میں حصہ دیا جائے ،سبسڈی کا خاتمہ ہر گز قبول نہیں ہے ، ہماری ملکیتی ارا ضیوں پہ کسی کی اجارہ داری قبول نہیں کر ینگے۔میڈیکل اور، انجینئر نگ یو نیورسٹی کا قیام عمل میں لا یا جا ئے۔
ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنا یا جا ئے ، میرٹ کی پامالی ہر گز بر داشت نہیں ہے ، دیگر صو بوں کے آفیسران کو واپس بجھوا دیا جائے اور گلگت بلتستان کے بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جا ئے ، گلگت سکرود روڈ پہ کام فوری طور پر شروع کیا جائے ، ہینزل پاور پرا جیکٹ اور سکار کو ئی پاور پرا جیکٹ پہ فوری کام کیا جائے اور بجلی کے مصنو عی لو ڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جا ئے ، چا رٹر آف ڈیما نڈ پہ عمل نہ ہوا تو 15اگست کو پورا گلگت بلتستان کو جام کر دیا جا ئے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.